40

بکوٹ اپنی مدد آپ کے تحت مرکزی شاہراہ مکمل

بکوٹ اپنی مدد آپ کے تحت مرکزی شاہراہ مکمل یونین کونسل چھترکلاس گاوں برسالہ آذادکشمیر کی مرکزی روڈ سردار ذیشان عباسی اور سعید عباسی نے اپنی مدد آپ کے تحت تعمیر کی جسکا افتتاح تحریک انصاف کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل ضلع مظفرآباد راجہ عاصم خورشید نے اپنے دست مبارک سے فیتہ کاٹ کر کیا اس موقع پر راجہ ماجد ۔ سردار جنید عباسی ۔ظفر اقبال عباسی زاہد عباسی۔ مقبول عباسی ۔وقاص عباسی ممتاز خان اور دیگر اہل محلہ بھی موجود تھے عوام علاقہ نے سڑک کی مکمل بحالی اور عوام کو سہولت دینے پر سردار ذیشان عباسی سعید عباسی کو زبردست خراج تحسین پیش ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں