66

وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں کیلئے تعلیمی سیشن 21 -2020 کا کیلنڈر جاری کردیا گیا

اسلام آباد (شوکت حسین سے)‏وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں کیلئے تعلیمی سیشن 21 -2020 کا کیلنڈر جاری کردیا گیا، نیا تعلیمی سال 2 اگست سے شروع ہو گا، موسم گرما کی چھٹیاں کم کر کے ایک ماہ کر دی گئیں، وفاقی نظامت تعلیمات
‏موسم گرما کی چھٹیاں 2 جولائی سے 31 جولائی تک ہوں گی، پانچویں اور آٹھویں کے مرکزی امتحانات 18 سے 31 مئی تک ہوں گے، پہلی سے چوتھی اور چھٹی ساتویں کے امتحانات یکم سے 15 جون تک ہوں گے، پانچویں اور آٹھویں کے مرکزی امتحانات کے نتائج کا اعلان 30 جون کو ہوگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں