52

پاکستان اور آزادکشمیر میں زلزلے کے جھٹکے

پنجاب، خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان، آزاد کشمیر سمیت ملک کے بیشتر شہروں میں 5.9 شدت کا زلزلہ، آفٹر شاکس کا خدشہ زلزلہ کے مرکز تاجکستان بتا جا رہا ہے۔۔۔ابھی تک کوئی جانی مالی نقصان نہیں ہوا، باغ میں خوف سے بھاگنے کی وجہ سے 2 افرد معمولی زخمی ہوئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں