25

دھیرکوٹ-مشہور منشیات فروش کامران عرف شانکہ گرفتار بڑی مقدار میں شراب کی کھیپ برآمد

ڈی آئی جی پونچھ سردار راشد نعیم ایس ایس پی باغ مرزا زاہد حسین کی خصوصی ہدایت پر طارق محمود انسپکٹر ایس ایچ او دہیرکوٹ کی منشیات فروشوں منشیات نوشوں کے خلاف دبنگ کاروائی
انسپکٹر ایس ایچ او دہیرکوٹ سردار طارق محمود نے معہ ہمرائی پولیس ٹیم آفتاب اے ایس آئی محمد آزاد محمد منظور آصف عجائب شوکت حیات محمد داؤد محمد نعیم محمد نصیر انجم ریاض کے بمقام رنگلہ میں بڑی کاروائی
رنگلہ کا مہشور و معروف منشیات فروش کامران عرف شانکہ گرفتار بڑی مقدار میں شراب کی کھپ برآمد
ملزم مذکور سے تقریباً 84 بوتل شراب برآمد
رنگلہ منشیات فروشوں میں کھلبلی
انسپکٹر ایس ایچ او سردار طارق محمود کو عوام علاقہ کی طرف سے مبارکباد اور مکمل تعاون کی یقین دہانی
انسپکٹر ایس ایچ سردار طارق محمود نے عوام کو یقین دلایا ہے کہ کسی کے بھی دباؤ میں نہیں آئیں گے منشیات فروشوں کو جھڑ سے اکھاڑنے تک چین سے نہیں بھیٹے گے
منشیات فروش نا سوروں کا قلہ قمہ کریں گے اور نوجوان نسل کو ایک بہترین اور منشیات سے پاک معاشرہ اور بہترین مستقبل دیں گے
گرفتار ملزمان سے تفتیش جاری ہے جس سے مزید سنسنی خیز انکشافات کی توقع ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں