27

باغ آزاد کشمیر
وویمن یونیورسٹی باغ آزاد کشمیر میں کووڈ 19 کا کو کیس نہیں ہے۔ترجمان یونیورسٹی

باغ آزاد کشمیر
وویمن یونیورسٹی باغ آزاد کشمیر میں کووڈ 19 کا کو کیس نہیں
اس حوالے سے پھیلائی گئی افواہوں میں کوئی صداقت نہیں
محکمہ صحت عامہ کی نگرانی میں تسلسل سے رینڈم سیمپلنگ کروائی جاتی، احتیاطی تدابیر پر سختی سے عمل درآمد کیا جاتا ہے
ترجمان وویمن یونیورسٹی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں