30

15مارچ سے ماسک نہ پہنے والے کو جرمانہ ہوگا،کمشنر

راولاکوٹ
کورڈ 19 کے حوالے سے کمشنر پونچھ ڈویثرن مسعودالرحمن کی زیرصدارت میٹنگ کا انعقاد کیا گیا جس میں ڈویثرل ڈائریکٹر تعلیم سردار راشد آزاد ڈویثرنل ڈائریکٹر نسوان ریحانہ شاہ ڈپٹی کمشنر پو نچھ کاشف حسین ایس ایس پونچھ چوہدری ذوالقرنین ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر و فوکل پرسن کورڈ 19 راجہ عارف محمود ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفیسر راجہ علاوالدین خادم اے ڈی ایچ او سیاب کیانی نے شرکت کی اس موقعے پر ایڈیشنل ڈی ایچ او نے کورد 19 کی موجودہ صورتحال پر بریفنگ دی اس موقعے پر خطاب کرتے ہوئے کمشنر پونچھ ڈویثرن مسعودالرحمن نے کہا کہ جنوری فروری کی نسبت مارچ کے مہینے میں ڈویثرن پونچھ میں کورڈ 19 کیسسز میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے جس پر شدید تشویش ہے چاروں اضلاح کے ڈپٹی کمشنر صاحبان کو ہدایت جاری کرتے ہوئے انھون نے کہا کہ وہ فلفور اپنے اضلاع میں میں کھیلوں کی سرگیوں کو مطعل کر دیں سکولوں اور مختلف ادارہ جات میں بائیو میٹرک سسٹم کو ختم کر دیں اور دفعہ 144 کا نفاذ کریں تاکہ کرونا کے بڑھتے ہوئے کیسسز پر قابو پایا جا سکے ان کا مزید کہنا تھا کہ تمام ڈسٹرکٹ کمپلکس پر مجسٹریٹ پولیس کے تعاون سے ڈیوٹی سرانجام دیں گے اور کوئی بھی ملازم یا شحص بغیر ماسک کے ڈسٹرکٹ کمپلکس کے اندر داخل نہیں ہو گا 15 مارچ کے بعد کوئی شحص بغیر ماسک کے بازار میں داخل نہیں ہو گا اگر کوئی شحص بغیر ماسک کے بازار کا روخ کرے گا اسے جرمانہ کیا جائے بچوں کی سکول ویگن کو ایس اوپیز کے مطابق بچے بٹھائیں انھوں نے کہا کہ تمام اضلاع کے ڈپٹی کمشنر صاحبان اپنے اپنے اضلاع میں ایس اوپیز پر سختی سے عملدآمد کروائیں ڈسٹرکٹ و تحصیل لیول پر مجسٹریٹ صاحبان کی ڈیوٹی لگائیں کے وہ پولیس نفری کے ساتھ بازراوں کا گشت کریں مختلف انٹری پوائنٹس پر گاڑیوں کی چیکنگ کو یعقنی بنائیں اگر کوئی بھی شحص بغیر ماسک کے گاڑی میں نظر آئے گاڑی والے کو جرمانہ کریں اور حکومت کی جانب سے جاری شدہ ایس اوپیز پر سختی سے عملدآمد کروائیں انھوں نے مزید کہا کہ تمام لوگ ویکسنشن کروائیں جب تک تمام لوگوں کو ویکسنشن نہیں ہو جاتی ہمیں احتیاط برتانی ہو گی عوام الناس سے اپیل کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ بے جا بازاروں کا روخ نہ کریں گھر سے نکلتے وقت ماسک کا لازمی استعمال کریں سوشل ڈیسٹنس کا خاص خیال رکھیں تاکہ اس موذی وائرس سے بچ سکیں انھوں نے کہا کہ کسی بھی شحص کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازات نہیں دیں گے اگر ایس اوپیز پر عملدآمد نہ کیا گیا تو ہمیں مجبورا سختی کرنی پڑے گی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں