25

ویمن یونیورسٹی باغ کی تعمیر کیلئے 1129.115 ملین روپے کا پراجیکٹ منظور

ویمن یونیورسٹی باغ کی تعمیر کیلئے 1129.115 ملین روپے کا پراجیکٹ منظور، اکیڈمک بلاک، ہاسٹلز اور دیگر شعبوں کی تعمیر ہو گی
وائس چانسلر ویمن یونیورسٹی باغ میریٹوریس پروفیسر ڈاکٹر عبدالحمید کے آنے کے بعد یونیورسٹی کو 2 ہزار کنال سے زائد اراضی کے حصول کے بعد قلیل مدت میں انفراسٹرکچر کی تعمیر کیلئے ڈیپارٹمنٹل ورکنگ پارٹی سے خطیر رقم کے پراجیکٹ کی منظوری یقیناً وائس چانسلر کی محنت اور لگن سے ممکن ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں