14

بابر اعظم جیسا کرکٹر کوئی نہیں معروف بھارتی کھلاڑ ی بھی قومی کپتان کی کار کر دگی کے معترف

بابر اعظم جیسا کرکٹر کوئی نہیں معروف بھارتی کھلاڑ ی بھی قومی کپتان کی کار کر دگی کے معترف
بھارتی ٹیسٹ کرکٹر روی چندر ایشون قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی کار کر دگی کے معترف ہوگئے اور کہا ہے کہ بابر اعظم ایسا کرکٹر ہے جس کی بیٹنگ دیکھنے کو دل کر تا ہے، بابر اعظم جیسا کرکٹر کوئی نہیں ہے . ایک انٹرویو میں روی چندر اشون نے کہا کہ بابر اعظم ایسا کرکٹر ہے جس کی بیٹنگ دیکھنے کو دل کر تا ہے، انہوں نے کہا کہ بابر اعظم جیسا کرکٹر کوئی نہیں ہے .

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں