14

کالی مرچ کے ایسے فوائد جو آپ کو آج سے پہلے کسی نے نہیں بتائے ہونگے

امریکا میں کی جانے والی حالیہ طبی تحقیق کے مطابق کالی مرچ ناں صرف چھاتی کے کینسر کے پیدا ہونے میں مزاحم ہے بلکہ یہ جلد اور بڑی آنت کے کینسر کے پھیلاؤ کو روکنے میں بھی معاون ثابت ہوتی ہے . طبی ماہرین نے کہا ہے کہ کرکومن نامی مرکب کے ساتھ کالی مرچ کا استعمال دماغی خلیوں کی حفاظت کے لیے بھی نہایت مددگار ہے .

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں