37

بھونٹ اسلام نگر مکان میں آتشزدگی

قادر آباد(باغ ٹائمز نیوز ) بھونٹ اسلام نگر کے رھاشی سید عظمت حسین شاہ کے مکان میں رات کو اچانک آگ بھڑک اٹھی جسکی وجہ سے لاکھوں روپےمالیت کی قیمتی اشیاء پارچات تالای زیورات نقدی رقم برتن گرم کمبل گھریلو استعمال کا قیمتی سامان جل کر راکھ کا ڈھیر بن گیا مکان میں سوے ھوے مرد و خواتین نے بمشکل بھاگ کر اپنی جانیں بچائیں دھویں کے گہرے بادل چھاگیے آگ لگنے کی وجہ بجلی کا شارٹ سرکٹ بتای جاتی ھے مقامی لوگوں نے بھی۔ موقع پر پہنچ کر بقیہ قریبی دیگر مکانوں پر پانی ڈال کر اگ بجہانے میں مدد کی فاہر بریگیڈ کی گاڑی بھی موقع پر پہنچ گئی اور پانی ڈال کر اگ بجہانے میں مدد کی مقامی صحافی ملک شوکت عارف خان ودیگر نے اس موقع پر حکومت آزاد کشمیر سے مطالبہ کیا ہے کہ فی الفور متاٹرہ خاندان کی معقول مالی امداد کی جاے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں