باغ
موٹر سائیکل حادثہ میں شدید زخمی نوجوان راول پنڈی میں جان کی بازی ہار گیا فرحان حیدر بانڈے ایک سماجی کارکن تھا مرحوم کا تعلق باغ بھگلور ستمے تھا۔ نوجوان کی موت کی خبر ناقابل یقین ہے آج جہاں کہ پورا باغ سوگوار ہوگیا وہاں نوجوان بیٹے کی موت والدین پر کسی قیامت سے کم نہیں اللہ پاک اس نوجوان کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
