15

شہداء آرمی پبلک اسکول پشاور کو خراج عقیدت.

راجہ ابرار احمد خان سعودی عرب
شہداء آرمی پبلک اسکول پشاور کو خراج عقیدت.
١٦ دسمبر ٢٠١٤ کو آرمی پبلک اسکول پشاور میں ہونے والے دردناک واقعہ کا درد ابھی تک تازہ ہے کیونکہ ناحق معصوموں کو شہید کیا گیا.
قوم کے معماروں کو بڑی بے دردی و بے رحمی سے شہید کر دیا گیا. آج تک ہم اس غم کو نہیں بھلا سکے.
پاک کشمیر میڈیا فورم سعودی عرب کے عہدیداروں چئیرمین ایم خوشحال شریف، صدر حافظ عرفان کھٹانہ ،، منظور خآن ، چوہدری فاروق سلہری، راجہ ابو جہاد ،راجہ ابرار احمد خآن ،زبیر خان بلوچ ،ارشد بٹ ،سردار صغیر برقی ، ایچ ایم فیاض ،سردار محمد علی عباسی اورراجہ آفتاب نے شہداء آرمی پبلک اسکول پشاور کو خراج عقیدت پیش کیا. اور کہا کہ اللہ پاک سے دعا ہے کہ شہداء کے ورثا کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں